گذشتہ سے پیوستہ:
پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی
کو تیزاب پلانے کا معاملہ بھی "امن کی آشا" کی نظر ہو جائے گا۔
بیانات
کچھ اس طرح سے ہوں گے۔
1.
ہم امن چاہتے ہیں یہ
کسی انتہا پسند کی کاروائی ہے۔(انڈیا)
2.
وہ غلطی سے کھانے کی
میز پر کسی نے رکھ دیا۔(انڈیا)
3.
ذیشان عباسی نے غلطی
سے خود کسی جگہ سے بوتل اٹھا کر پی لی تھی۔(انڈیا)
4.
جنہوں نے ایسی
حرکت کی ہے میں اُن کو جانتا ہوں جلد عوام
کے سامنے لاؤں گا۔ (رحمان ملک)
5.
اس مسئلے پر بات
کرنے کے لیے ہمارے سٹوڈیو میں دعوت دی "چڑی والے"کو
آئیں اُن سے بات کرتے ہیں۔ک۔خ
6.
میری چڑیا یہ کہتی
ہے کے یہ اجمل قصاب کے ان ساتھیوں کی حرکت ہے اور ممبئی حملے کے دوران بچ گئے تھے۔ن۔س
7.
تحقیقاتی کمیٹی بنا
دی گئی ہے۔
8.
تحقیقات ہو رہی ہیں۔
9. تحقیقات
ہو رہی ہیں۔
10.تحقیقات
ہو رہی ہیں۔
11.
اتنی دیر میں کوئی
نیا "کٹا" کھُل جائے گا۔ عوام یہ بھول جائیں گے
مٹی پاؤ
No comments:
Post a Comment