Monday, 18 August 2014

Chronology of Global Civil Disobedience Movements

Chronology of Global Civil Disobedience Movements

LAHORE: Pakistan Tehreeke Insaaf Chairman Imran Khan has now taken yet another U-turn by announcing Sunday evening that he and his loyalists would resort to civil disobedience or non-violent resistance, instead of going for his earlier plan to confront the Islamabad police and enter the capital’s Red Zone forcibly.

To the sheer dismay of his supporters, a fairly confused Imran Khan did not announce resigning from the assemblies, something political analysts thought was necessary before the PTI leader could morally ask Premier Nawaz Sharif to relinquish charge from office.

Research reveals that by the 1850s, a range of minority groups in the United States had employed civil disobedience to combat racial discrimination and slavery. The American blacks, Jews and Catholics etc had decided not tom pay taxes to their rulers. Few other examples from history:

i) Egyptians had launched a similar campaign against the British occupation during g the 1919 Revolution.

ii) Later, the world had seen Mahatma Gandhi rebelling against the British Empire by announcing similar plans.

iii) Marches, sit-ins and boycotts were also characteristics of the African-American Civil Rights Movement (1954–68).

iv) Civil disobedience was the order of the day throughout the 1987-1991 Singing Revolution in Baltic States and had led to the restoration of the independence of Estonia, Latvia and Lithuania. Night-singing demonstrations in these above-mentioned nations had forced the former USSR to grant right of secession

v) Years later, the November 16 to December 29, 1989 Velvet Revolution in former Czechoslovakia had witnessed approximately half a million students and older dissidents revolting against the ruling Communist Party rule that had lasted over 41 years.

vi) The suppressed residents of East Germany had also stood up against the in-power Communist regime by coming out on the streets, South Africans had followed suit during the fight against apartheid.


vii) More recently, during the 2003 Rose Revolution in Georgia and the 2004 Orange Revolution in Ukraine, the populations of these countries had refused to abide by the commands of their oppressive governments.

Saturday, 16 August 2014

Five Years Contract

5 سال کا معائدہ
فرض کریں آپ نے اپنا مکان کرایہ پر دے دیا اور دو سال کا معائدہ کر لیا، کرایہ دار مکان میں شفٹ ہو گیا کچھ دن بعد آپ کو پتہ چلا کہ اس نے دیوار توڑ کر ایک اور دروازہ لگا لیا، چھت پر اس نے کبوتروں کے لیے بہت بڑا پنجرا بنوا لیا، ڈرائینگ روم اس کے استعمال میں نہیں تھا اُس کو آگے کسی اور کو کرایہ پہ دے دیا۔ اب آپ اس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بھئی میرا مکان خالی کر دیں کیونکہ اُس نے مکان کا ناش کر دیا ہے۔ اور بہت ہی معصومیت سے کہتا ہے کہ میں نے دو سال کا معائدہ کیا ہوا ہے لہذا مجھے دو سال پورے کرنے دیے جائیں۔
ہم(عوام )نے ووٹ دیے ن لیگ برسرِ اقتدار آ گئی کیوں کہ پی پی پی کی کرپشن نے ملک تباہ کر کے رکھ دیا۔ ن لیگ کو اسی لیے ووٹ دیا کہ پچھلی دفعہ ان کو مدت پوری نہ کرنے دی گئی اور   بوٹ لاء نے ان کو جدہ بھیج دیا تھا    اب شائد یہ کچھ ڈلیور کر پائیں لیکن میاں صاحبان نے ہم (عوام) کو لونڈی سمجھا فراعین کی طرح  اپنے اہراموں  کی تعمیر میں جت گئے  اور ہم غلاموں کو تعمیر پر لگا دیا اور یہ بھی حکم نہیں کہ سر اٹھا کر اپنا فرعون ہی دیکھ لیں(مزیدتفصیل کے لیئے آپ انگریزی فلم 10000BC دیکھ لیں)۔ اب جب ہم میں سے ایک سر پھرا(عمران خان) اٹھا  اور اس نے کہا ہمیں حساب دو تو یہ کہتے ہیں ہمیں 5 سال پورے کرنے دیے جا ئیں ہم مینڈیٹ  لے کے آئے ہیں ۔ یہ بات تو پی پی پی بھی کرتی کرتی چلی گئی اس وقت تو ان شیروں کے بیانات کچھ اور تھے۔ اب یہ پی پی پی والا دور دہرا رہے ہیں اور وہی عوام جس نے(شائد نہ جانتے ہوئے کہ ان کے ساتھ کیا ہو گا)  میاں صاحب  کووزیر اعظم بنایا   ، عہدہ واپس مانگ رہی تو میاں صاحب اس کرایہ دار کی طرح کہتے ہیں کہ ہمارا تو 5 سال کا معائدہ ہوا ہوا ہے۔
Moeen Wattoo
03335401122

Friday, 15 August 2014

Azadi and Inqilab March: Live Updates

آزادی اور انقلاب مارچ‘ کا سفر: لائیو اپ ڈیٹس

ہم اس پیج کو اپ ڈیٹ کر رہے ہیں۔ LIVE



سیاسی کارکن آئے ہیں، کوئی غیر ملکی فوج نہیں
جماعتِ اسلامی کے سربراہ سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان آئے ہیں، کسی دوسرے ملک کی فوج تو نہیں۔ انھوں نے کہا کہ حکومت ردِ عمل میں کوئی ایسا کام نہ کرے کہ استعال پیدا ہو۔
انھوں نے کہا کہ سب لوگ اپنے رویوں اور الفاظ پر نظرِ ثانی کریں اور صبر و تحمل سے کام لیں۔
امید ہے مثبت حل نکل آئے گا

7 کے انتخابات کے بعد دھاندلی کے خلاف تحریک کا بھی برا نتیجہ نکالا تھا۔ دونوں جماعتیں آئین اور جمہوریت پر یقین رکھتی ہیں، اس لیے ہمیں امید ہے کہ بحران کا مثبت حل نہیں آئے گا۔
کوئی گولی بھی مارے تو سینہ پیش کر دینا
مولانا طاہر القادری نے اپنے باضابطہ خطاب سے پہلے کارکنان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ان کا فلسفہ، ان کی سوچ اور ان کا پیغام امن ہے۔
انھوں نے اپنے کارکنان کو ہر حال میں پرامن رہنے کی ہدایت کی ہے۔